جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مغلیہ سلطنت کے آخری شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کی160ویں برسی منائی گئی

 کراچی (پی پی آئی)مغلیہ سلطنت کے آخری شہنشاہ بہاد شاہ ظفر کو دنیا سے رخصت ہوئے160 برس بیت گئے،ان کی برسی منگل 7 نومبرکو ملک بھر میں آباد مغل برادری نے عقیدت و احترام کیساتھ منائی۔مغل بادشاہ بہاد رشاہ ظفرنے اکتوبر1775میں جنم لیا،وہ اپنے والد بادشاہ اکبر ثانی کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔بہادر شاہ ظفر سلطنت مغلیہ کے آخری شہنشاہ تھے وہ 7نومبر1862رنگون میں   میں انتقال کے بعد مدفون ہوئے۔