شاعر مشرق علامہ اقبال ؒکایوم پیدائش آج منایاجائیگا

کراچی (پی پی آئی)شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒکایوم پیدائش  جمعرات9نومبر کو منایاجائیگا،  حکومت نے اس روز عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، پی پی آئی کے مطابق9 نومبر کو شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم پیدائش  ہر سال یوم اقبال کے طور پر منایا جاتا ہے۔

Next Post

عمران کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب جمع

Wed Nov 8 , 2023
 اسلام آباد (پی پی آئی آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی فون پر بیٹوں کے ساتھ بات نہ کروانے کے توہین عدالت کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جواب جمع کروادیا۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت کے روبرو پیش ہوئے، جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت […]