جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلدیہ عظمیٰ کا کونسل اجلاس الیکٹرک بلوں کے ذریعے میونسپل یوٹیلیٹی چارجزوصول کرنے کی کل منظوری دے گا

کراچی (پی پی آئی)بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کے عام اجلاس کے ایجنڈے میں جوجمعہ 10 نومبرکو میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت منعقد ہوگا،سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اینڈ ٹیکس کی وصولی سے متعلق  کے ایم سی اور کے الیکٹرک کے اشتراک سے کے الیکٹرک کے ماہانہ بلوں کے ذریعے میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اینڈ ٹیکس وصول کرنے کی منظوری بھی شامل ہے۔