نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے دھونی کے خلاف تحقیقات کے لیے جسٹس مدوگال رپورٹ بھارتی کر کٹ بورڑ کو جاری کر نے سے انکار کر دیا ۔ جسٹس اے کے پیٹنک اور جسٹس جے ایس کھیہر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے بی سی سی آئی کے وکلا کو بتایا کہ16اپریل کو سپریم کورٹ کی سماعت سے پہلے متعلقہ رپورٹ بورڑ کونہیں دی جاسکتی ۔بی سی سی آئی نے گذشتہ بدھ کو سپریم کو رٹ میں آئی پی ایل میچ فکسنگ تحقیقات پر مشتمل جسٹس مدوگال رپورٹ مہیا کر نے کی درخواست دائر کی تھی۔بھارتی کر کٹ بورڑ کپتان مہندراسنگھ دھونی اور سری نواسن کے درمیان ہونے والی گفتگو کی جانچ کر نا چاہتا ہے ۔
Next Post
فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والوں کو حکومت مراعات دے:ارشد محمود
Fri Apr 11 , 2014
کراچی: فنون لطیفہ سے تعلق ررکھنے والوں کو حکومت نے مراعات سے محروم رکھا ہوا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار گلوکار ارشد محمود نے پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ارشد محمود نے کہا کہ فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والوں کو حکومت نے مراعات سے محروم رکھاہے، حکومت گلوکا روں اور فنکاروں کو ان […]
