اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

کراچی (پی پی آئی)مرکز قومی بچت پاکستان کے زیر اہتمام 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ15نومبر کو ہو گی۔ پی پی آئی کے مطابق 100روپے والے انعامی بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے،دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے3جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام30لاکھ روپے،دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے 3جبکہ 18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔