اسلام آباد (پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں۔پی پی آئی کے مطابق عطا تارڑ نے کہا کہ پوچھتا ہوں جو پیسا عوام پر لگنا تھا کابینہ نے ایک اکاونٹ میں ٹرانسفر کیوں کیا؟انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی پانچ پانچ قیراط کی انگھوٹھیاں مانگتی رہیں، دراصل سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں۔عطا تارڑ نے مزید کہا کہ فرح گوگی نے دو سو کینال زمین کیوں لی، فائلوں کو پہیے لگانے کی بات کیوں کرتے تھے۔
Next Post
گوگی کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں ہے کرپشن کی ہے تو سخت سزا ملنی چاہیے، زلفی بخاری
Wed Nov 15 , 2023
لندن (پی پی آئی(پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ فرح گوگی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے اگر اس نے کرپشن کی ہے تو اسے سخت سزا ملنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عثمان بزدار کی […]
