ملتان (پی پی آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران دبئی جانیوالی 4خواتین کو آف لوڈ کر دیا ۔پی پی آئی کے مطابق ایف آئی اے حکام کہنا تھا کہ خواتین کے پاس کسی قسم کی ہوٹل بکنگ نہیں تھی،خاتون مسافروں کے ویزے اور ٹکٹس کا بندوبست ایجنٹ نے کیا تھا۔
Next Post
جامع مسجد سرینگر ڈیڑھ ماہ سے سربمہر، میر واعظ عمر فاروق مسلسل گھر میں نظر بند
Thu Nov 16 , 2023
سری نگر (پی پی آئی)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض انتظامیہ نے تاریخی جامع مسجد سرینگر کومسلسل ڈیڑھ ماہ سے سربمہر رکھا ہوا ہے اور پانچ جمعہ گزر چکے ہیں اور لوگوں کو مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔انجمن اوقاف […]
