دیامر بھاشا ڈیم کی تکمیل 2028میں شیڈول، دریائے سندھ کا رخ اسی ماہ موڑ دیا جائے گا

 اسلام آباد (پی پی آئی)دیامر بھاشا ڈیم کے لئے دریائے سندھ کا رخ رواں ماہ کے اواخر تک موڑ دیا جائے گا۔ ترجمان واپڈا کے مطابق منصوبے کی تعمیر کے حوالے سے یہ بہت بڑی پیشرفت ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم کی تکمیل 2028میں شیڈول ہے۔ منصوبے کی بدولت 8.1 ملین ایکڑ پانی ذخیرہ ہوگا جبکہ 4500 میگاواٹ ماحول دوست اور سستی پن بجلی پیدا ہوگی۔

Next Post

کینیڈین شہری پر 4 پاکستانیوں کو قتل کرنے کا جرم ثابت

Fri Nov 17 , 2023
اوٹاوہ (پی پی آئی)کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے چار افراد کے قتل کے الزام میں نیتھی نیل ویل ٹمین کو مجرم قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم نے8 جون 2021 کو اپنا ٹرک ان پر چڑھا دیا تھا۔تھینیئل ویلٹمین کے خلاف فیصلہ سنانے میں عدالت کو تقریباً 6 گھنٹے لگے،۔اسے عمر قید کی سزا کا سامنا ہے اور 25 […]