نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر جاں بحق

نارنگ منڈی(پی پی آئی) کالا خطائی روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے پنجاب پولیس کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) جاں بحق ہوگیا۔پولیس نارنگ منڈی کے مطابق حادثے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر شہباز کی بیوی اور بیٹی زخمی ہوگئیں جبکہ شہباز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔حادثے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، جاں بحق ہونے والے پولیس افسر کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی جائے گی۔