اسٹیٹ بینک کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح، آج سے کام شروع کرے گی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، دیگر کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان میں بجلی کی مسلسل بڑھتی قیمتیں حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہیں: پی ڈی پی

بلاول اور فضل الرحمان میں ملکی سیاست پر بات چیت

جامشورو میں کاروکاری کے نام پر خاتون کے قتل پر وزیر داخلہ کا ڈی آئی جی حیدرآباد سے رابطہ ،سخت کارروائی کی ہدایت

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مخدوم سلطان رکن عالم  ؒکے سالانہ عرس کی تقریبا ت کا آغاز

عمر کوٹ(پی پی آئی) مخدوم سلطان رکن عالم  کا سالانہ عرس  مدینۃ الاولیا ملتان میں شروع ہوگیا ہے،۔حضرت  سلطان رکن عالم کا سالانہ عرس “710”واں عرس بدھ 22 نومبر تک درگاہ عالیہ غوثیہ سہروردیہ ملتان شریف میں  جاری رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق غوثیہ  جماعت کو خصوصی ہدایت دی  گئیہے کہ وہ عرس  کی تقریبات میں بھرپور شرکت کریں۔  عمر کوٹ سے پی پی آئی کے مطابق عرس میں شرکت کیلیے عمرکوٹ، تھرپارکر،سانگھڑ، گھوٹکی، نواب شاہ سمیت متعدد اضلاع سے قافلے پیر کو بھی ملتان روانہ ہوئے۔