سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق صوبائی وزیر ملک محمد خان  9 مئی کیس میں گرفتار

بنوں (پی پی آئی)تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر محمد خان وزیر کو پولیس نے ضمانت خارج ہونے پر  گرفتار کرلیا، ان کے خلاف 9 مئی کے واقعات میں مقدمہ درج ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت بنوں میں 9 مئی واقعات کے الزام میں سابق صوبائی وزیرملک شاہ محمدخان کی درخواست ضمانت پر سماعت  ہوئی،پی پی آئی کے مطابق عدالت نے شاہ محمد خان کی درخواست ضمانت خارج کردی، جس کے بعد پولیس نے انہیں  گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے شاہ محمد خان کو گرفتار کرکے تھانہ کینٹ منتقل کردیا ہے۔