سائٹ میں کرنٹ لگنے سے مزدور ہلاک ،گلستانِ جوہر جھاڑیوں سے نعش ملی ،سپر ہائی وے پرفائرنگ راہگیر زخمی زخمی

کراچی لیاقت آباد 4 میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران پولیس فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ،3 فرار

اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تاریخ میں پہلی بار گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس طلب

  گوجرانوالہ(پی پی آئی)تاریخ میں پہلی بار گوجرانوالہ میں آج پنجاب کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدات آج گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوگا،لاہور، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ 5 واں ڈویژن ہے جہاں پنجاب کابینہ کااجلاس ہورہاہے۔ تاریخ میں پہلی بار گوجرانوالہ میں ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، صوبائی وزراء، مشیران،چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام اجلاس میں شرکت کریں گے۔