کراچی(پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹرشیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پی پی جمہوریت پریقین رکھتی ہے،دھاندلی سے ہم نہیں آتے۔ پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگلی حکومت پیپلزپارٹی بنائیگی۔انہوں نے مزید کہا کہ حالات کیمطابق ہم نے میثاق جمہوریت بھی کیا پی پی نے2008 سے12تک تمام کمٹمنٹس پوری کیں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کے حق میں نہیں ہیں
Next Post
ریحام کے بعدمعروف اداکارہ حاجرہ خان نے بھی عمران پر سنگین الزامات عائد کردئیے
Wed Nov 22 , 2023
کراچی (پی پی آئی)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے بعد پاکستان کی ماضی کی معروف اداکارہ ’حاجرہ خان‘ نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی پر اپنی کتاب میں سنگین اور شرمناک الزامات کی بوچھاڑ کر دی ہے لیکن اس میں اہم چیز یہ ہے کہ یہ کتاب انہوں […]
