الیکشن میں حصہ نہیں لے رہی، نظام ان کو سپورٹ کر رہا ہے: علیمہ خان 

 اسلام آباد (پی پی آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا انتخابات میں حصہ لینے  سے متعلق اہم بیان سامنے ا?گیا۔پی پی آئی کے مطابق علیمہ خان کاکہناتھا کہ میں الیکشن میں حصہ نہیں لے رہی،پورا عدالتی نظام ان کو سپورٹ کر رہا ہے،ان کا کہناتھا کہ  اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا زبردست فیصلہ دیا کہ جیل ٹرائل نہیں ہونا چاہئے۔

Next Post

 عورت مارچ یا حقوق خواتین مہم مرد وں کے نہیں، پدرانہ نظام کیخلاف ہے: ثانیہ سعید

Wed Nov 22 , 2023
کراچی (پی پی آئی)سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے عورت مارچ پر بات کرتے ہوئے کچھ ضرورت نکات اور مسائل کی نشاندہی کی، انہوں نے کہا کہ خواتین کی مہم مرد کے خلاف نہیں بلکہ پدرانہ نظام کے خلاف ہے۔پی پی آئی کے مطابق حال ہی میں سینئر اداکارہ نے ایف […]