اسلام آباد (پی پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام ا?باد نے فواد چودھری کے پروڈکشن ا?رڈر اور میڈیکل ٹیسٹ سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام ا?باد میں فواڈ کیس میں فوادچودھری کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش نہ کیا جا سکا، جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے کیس کی سماعت کی۔وکیل فیصل چودھری نے کہاکہ فوادچودھری کی حاضری لگادی گئی،فوادچودھری کا کووڈ ٹیسٹ کرانا ہے،یہ لوگ عدالتی احکامات کی بھی تعمیل نہیں کر رہے،عدالت فوادچودھری کیپروڈکشن آرڈر جاری کرے۔
Next Post
حج 2024 کے لیے پاکستان سے عازمین حج کا کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210منظور
Wed Nov 22 , 2023
ریاض (پی پی آئی)سعودی عرب نے ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین حج کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ سعودی کابینہ نے پاکستانی حج وعمرہ زائرین کے لیے انتظامات کے معاہدے […]
