آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ سے ایف آئی اے کے 11 برطرف افسران بحال

لاہور(پی پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کے 11برطرف افسران کو تاحکم ثانی بحال کردیا۔پی پی آئی کے مطابق  عدالت نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی)اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا، جسٹس انوارحسین نیایف ا?ئی اے افسرمحمد سرفراز سمیت دیگر افسران کی درخواستوں پر سماعت کی، وفاقی حکومت کے وکیل کی جانب سے درخواست کی مخالفت کی گئی، فریقین کی جانب سے دلائل سننے کے بعد  فیصلہ جاری کر دیا۔