کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جدہ سے حیدر آباد دکن جانیوالے بھارتی طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

کراچی (پی پی آئی)بھارتی طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر بھارتی طیارے کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی،کراچی ایئرٹریفک کنٹرول نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت دی،میڈیکل عملے کے چیک کرنے پر بھارتی خاتون مسافر انتقال کر چکی تھیں۔جدہ سے بھارتی شہر حیدر آباد کی پرواز میں خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہوئی،بھارتی ایئر لائن کا طیارہ خاتون مسافر کی میت لیکر سوا 6 بجے منزل کی طرف روانہ ہوا۔