اسٹیٹ بینک کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح، آج سے کام شروع کرے گی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، دیگر کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان میں بجلی کی مسلسل بڑھتی قیمتیں حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہیں: پی ڈی پی

بلاول اور فضل الرحمان میں ملکی سیاست پر بات چیت

جامشورو میں کاروکاری کے نام پر خاتون کے قتل پر وزیر داخلہ کا ڈی آئی جی حیدرآباد سے رابطہ ،سخت کارروائی کی ہدایت

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کوئٹہ میں کم وزن روٹی فروخت کرنیوالے نانبائیوں کے خلاف کارروائی شروع

کوئٹہ (پی پی آئی) کوئٹہ میں روٹی کے پیڑے کا وزن کم ہونے پر 8 نان بائیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق کوئٹہ میں کم وزن روٹی فروخت کرنے والے نانبائیوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ روٹی کا وزن کم ہونے پر نانبائیوں کی گرفتاریوں کے علاوہ جرمانے بھی کئے گئے۔ مجموعی طور پر 55 تندوروں پر چھاپہ مارا گیا، 8 کو سیل بھی کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ کوئٹہ میں کم وزن روٹی کی کھلے عام فروخت پر عوامی شکایات سامنے آئی تھیں۔