شہر قائد کی مارکیٹوں میں فولادی مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 10 ہزار روپے کی کمی 

کراچی (پی پی آئی)  شہر قائد کی  فولاد مارکیٹوں میں لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 10 ہزار روپے کی کمی  واقع ہو گئی، مقامی لوہا مارکیٹوں میں سریا 5 سے 10  ہزار روپے سستا ہوگیا،پی پی آئی کے مطابق لوکل سریا 5 ہزار کمی سے 2 لاکھ 45 ہزار روپے فی ٹن ہوگیا،برینڈڈ سریا 10 ہزار کمی سے 2 لاکھ 60 ہزار روپے فی ٹن میں بکنے لگا، تعمیراتی صنعت سے وابستہ بزنس کمیونٹی اور صارفین سریا سستا ہونے پر خوش ہیں۔

Next Post

الخدمت  کے تحت  مریضوں کو ادویات اور کسانوں کوبیج،کھاد مہیا

Fri Nov 24 , 2023
 کراچی (پی پی آئی)الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کا ریجنل جنرل کونسل اجلا س منعقد ہوا۔ اجلاس میں الخدمت کے سندھ میں جاری پروجیکٹس کا جائزہ لیاگیا نئے پروجیکٹس کی منصوبہ بندی کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق الخدمت سندھ کے صدر ڈاکٹر سیدتبسم جعفری نیکہاکہ الخدمت ضرورتمندوں کی نہ صرف سماجی خدمت میں کوشاں ہے بلکہ الخدمت اسپتالوں،موبائل ہیلتھ یونٹس اورمیڈیکل […]