خنجراب پاس برفباری کی وجہ سے 5ماہ کیلئے بند

  خنجراب(پی پی آئی)چین نے خنجراب پاس بند کر دیاگلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد 30 نومبر کو بند کر دی جائے گی۔خنجراب پر برفباری کی وجہ سے سرحد بند کر دی جاتی ہے، جسے پانچ ماہ بعد کھولا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق یاد رہے کہ سرحد بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت ہر سال بند کی جاتی ہے۔

Next Post

’پارٹی ٹکٹ فیس‘ سیاسی جماعتوں کیلئے فنڈنگ کا بڑا ذریعہ،عام آدمی انتخابی عمل سے باہر

Mon Nov 27 , 2023
کراچی (پی پی آئی)آنے والے انتخابات مرکزی دھارے میں شامل تقریباً تمام سیاسی جماعتوں کے لیے پیسہ کمانے کا ذریعہ بننے جا رہے ہیں کیونکہ ٹکٹ دینے کے عوض امیدواروں سے ’ناقابل واپسی فیس‘ وصول کی جا رہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق     مثال کے طور پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن […]