سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 18کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

 اسلام آباد (پی پی آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 18کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔پی پی آئی کے مطابق ایشیا ئی ترقیاتی بینک کے اعلامیہ کے مطابق یہ رقم پنجاب کے دو شہروں میں پانی کی فراہمی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز پر خرچ کی جائیگی،ایشیائی ترقیاتی بینک کاکہنا ہے کہ منصوبے سے 15لاکھ کی آبادی کو فائدہ ہوگا۔یاد رہے کہ ایک ہفتہ قبل بھی ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 25کروڑ ڈالر کی منظوری دی گئی تھی جو لاہور میں  ٹرانسمیشن سسٹم کو بہتر کرنے کے منصوبے پر خرچ کئے جائیں گے۔