سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں اسکول موسم سرما کی تعطیلات کے دوران 22 سے 31دسمبر تک  بند رہیں گے

کراچی (پی پی آئی)سندھ  میں اسکولز کی موسم سرماکیلئے تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق سندھ کی حکومت نے تمام سرکاری و نجی اسکولز میں 10روز عام تعطیلات کا اعلان کردیا، چھٹیاں 22 دسمبر 2023 31دسمبر 2023 تک ہوں گی،محکمہ ا سکولز تعلیم نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیاہے۔