سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کراچی اوپن مارکیٹس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ

کراچی (پی پی آئی)کراچی کی اوپن مارکیٹس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں 10 روپے کمی،140روپے کلو ہو گئی،گھی  اور آئل کی قیمتوں میں 20 روپے کلوکمی کر دی گئی جس کے بعد نئی قیمت 550 روپے ہو گئی،دالوں اور بے بی فوڈ آئٹمزکی قیمتوں میں 10 سے 150 روپے تک کمی ہوگئی۔پی پی آئی کے مطابقیوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کی قلت ہے،اوپن مارکیٹ میں آٹے کا تھیلا2800 سے بڑھ گیا، چکی آٹے کی قیمت 170 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،صارفین نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔