پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھی ثقافت کا دن خوشیوں بھراتہوار آج منایا جائے گا

حیدرآباد (پی پی آئی)سندھی کلچرل  ڈے3 دسمبر کو  کو شان و شوکت اور تہوار کی طرح بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق  سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ  زندہ قومیں اپنی ثقافت اور ورثہ سے بے پناہ محبت کرتی ہیں،وہ قومیں کبھی بھی ترقی نہیں کرسکتی جو اپنی ثقافت کو بھلا دیتی ہیں،عوام کو چاہیے کہ کلچرل ڈے کا تہوار بھرپور خوشیوں کے ساتھ منا ئیں تاکہ کراچی سے کشمور اور کینجھر سے کارونجھر تک سندھ میں بسنے والی تمام قومیں بنا کسی تفریق کے ساتھ کلچرل ڈے کو بھرپور طریقے سے مناکر باہمی اتفاق اور محبت کو فروغ  دیں –