ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مجلس ابن عربی کے تحت تقریب بیادشیخ اکبر محی الدین ابن عربی آج منعقد ہوگی

کراچی (پی پی آئی)مجلس ابن عربی کے زیر اہتمام اور معروف عالم دین علامہ مفتی سید شاہ حسین گردیزی کی زیر سرپرستی  شیخ اکبر محی الدین ابن عربی کے حوالے سے منفرد علمی تقریب اتوار کو میٹرول پول ہوٹل کلب روڈ کراچی میں منعقد ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق تقریب سے علامہ مفتی سید شاہ حسین گردیزی سمیت مختلف اہل علم و دانش شیخ اکبر محی الدین ابن عربی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔