پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی  اشتہاری قرار، پولیس کے گرفتاری کیلئے چھاپے

 شانگلہ/پشاور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کیلئے پولیس کی جانب سے کارروائی عمل میں لائی گئی، تاہم پولیس انہیں گرفتار نہ ہو سکی۔پی پی آئی کے مطابق شانگلہ کی مقامی عدالت نے شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قرار دیدیا،شوکت یوسفزئی کیخلاف درج ایف ا?ئی ا?ر میں مزید دفعات شامل  کرلی گئیں۔سابق صوبائی وزیر کی گرفتاری کیلئے شانگلہ پولیس نے کارروائی بھی کی،پولیس انٹراپارٹی الیکشن کے موقع پر بھی گرفتاری کیلئے پشاور پہنچی تھی،تاہم انٹراپارٹی الیکشن میں عدم موجودگی پر شوکت یوسفزئی کی گرفتاری نہ ہوسکی۔