پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قرض دینے کا غیر قانونی کاروبار کرنے والی 150 موبائل اپیلی کیشنز بند

کراچی (پی پی آئی)  قرض دینے والی 150 غیر قانونی موبائل ایپلی کیشنز بند کرادی گئی ہیں۔ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)ے150 غیر قانونی موبائل اپلیکیشنز بند کرادی گئی ہیں،پی پی آئی کے مطابق  یہ غیر قانونی ایپس صارفین کو ڈیجیٹل قرضے دینے کا غیر قانونی کاروبار کر رہی تھیں، سوشل میڈیا پر گمراہ کن سرمایہ کار ا یپس کے خلاف حکومتی کارروائی  جاری رہے گی، عوام سرمایہ کاری سے قبل ایس ای سی پی جی ویب سائٹس پر ضرور جائیں ایس ای سی پی غیر قانونی سرمایہ کاری کے پلیٹ فارم سے مسلسل آگاہ کرتا رہتا ہے۔