پیر پگارا کی زیر قیادت قائم گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی سیاسی حکمت عملی وضع

کراچی (پی پی آئی) سندھ میں پیر پگارا کی زیر قیادت قائم گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی کوشش ہے کہ ن لیگ۔ جے یو آئی،  اور اے این پی کو شامل کر کے پی پی کو صوبہ کی ہر نشست پر چیلنج کیا جا ئے۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس  میں شامل جماعتیں اس موقف کی حامی ہیں کہ سندھ میں ن لیگ تن تنہا الیکشن نہیں لڑ سکتی اس لئے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی بجائے اسے جی ڈی اے میں شمولیت کی دعوت دی جائے۔

Next Post

 اگلی حکومت پیپلزپارٹی بنائیگی:سینیٹرشیری رحمٰن

Wed Dec 6 , 2023
کراچی(پی  پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹرشیری رحمٰن نے کہا ہے کہاگلی حکومت پیپلزپارٹی بنائیگی کیونکہ پی پی جمہوریت پریقین رکھتی ہے،دھاندلی سے ہم نہیں آتے۔ پی پی آئی کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ حالات کیمطابق ہم نے میثاق جمہوریت بھی کیا پی پی نے2008 […]