کرسچین اسٹڈی سینٹر کے زیر اہتمام سندھ میں کمپوزٹ ہیریٹیج اور امن سازی پر 2 روزہ تربیتی پروگرام منعقد

سندھ بھر میں 25 سے زائد ہیٹ ریلیف کیمپ قائم ،ٹھنڈا پانی، او آر ایس، شربت، اور ابتدائی طبی امداد کا انتظام

بیرونی قرضوں کے مسئلے پر فوری طور پر قومی سیاسی مکالمہ شروع کیا جائے:پی ڈی پی

ڈپلومیسی، سیکورٹی-معرکہ حق میں کامیابی سے عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا، سردار مسعود

کراچی کلفٹن غازی مزار کے قریب سے ملنے والی نعش اسپتال منتقل

شہید بینظیر آباد میں پولیس کی چشم پوشی کے باعث منشیات کا دھندا بلا خوف و خطر جاری

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 متحدہ رہنماؤں کے ساتھ “میٹ دی ایڈیٹرز”  آج منعقد ہوگی

 کراچی (پی پی آئی)سی پی این ای کے زیر اہتمام”عام انتخابات اور آئندہ کی حکمت عملی”کے موضوع پر سیاسی جماعتوں کے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ “میٹ دی ایڈیٹرز”  کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  اس سلسلے کی پہلی نشست میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں کے ساتھ جمعہ 08 دسمبر 3:00 بجے سہ پہر سی پی این ای سیکریٹریٹ کراچی میں منعقد  ہوگی۔