شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ذوالفقار خان جیہو نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی (پی پی آئی)فریال تالپور سے ضلع لاڑکانہ اور شکارپور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار ذوالفقار خان جیہو نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی۔سوشل میڈیا ایکس کی ویب سا ئیٹ پر ایک  بیان کے مطا بق زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کے دوران سردار ذوالفقار خان جیہو نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔میر عرفان علی خان جیہو اور وائس چیئرمین پیر بخش بھٹو رتوڈیرو زوہیب علی جیہو بھی سردار ذوالفقار خان جیہو کی ہمراہ تھے۔فریال تالپور نے سردار ذوالفقار خان جیہو اور ان کے ساتھیوں کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔اس موقعے پر ڈسٹرکٹ کاوَنسل لاڑکانہ کے چیئرمین و پی پی پی ضلع لاڑکانہ کے جنرل سیکریٹری اعجاز احمد لغاری بھی موجود تھے۔