ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مرتضیٰ سولنگی نے انتخابی عمل میں خواتین کے موثر کردار پر زور دیا ہے

اسلام آباد(پی پی آئی)  اطلاعات و نشریات کے نگران وزیر مرتضیٰ سولنگی نے انتخابی عمل میں خواتین کے موثر کردار پر زور دیا ہے۔آج(پیر) اسلام آباد میں سیاست میں خواتین کی شرکت کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ خواتین ہماری آبادی کا نصف حصہ ہیں اور انہیں بااختیار بنانا ایک مقدس فریضہ ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم پاکستان سے تھیں۔وزیر اطلاعات نے گھروں میں صنفی امتیاز ختم کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ صرف قوانین بنانے سے صنفی امتیاز کا خاتمہ ممکن نہیں ہے بلکہ ہمیں خواتین کو برابر کے حقوق دینے کیلئے اپنی سوچ بدلنا ہو گی۔