نیویارک: پی ایس اے پیٹسبرگ اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا آج (جمعہ ) سے آغاز ہوگا ،چار پاکستانی کھلاڑی بھی ٹائٹل کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گے ۔پاکستانی کھلاڑیوں میں جرحان زمان ،یاسر بٹ ،حمزہ شاہ بخاری اورعاقب حنیف شامل ہیں ۔ قومی کھلاڑیوں کو مین راﺅنڈز تک رسائی کے لئے کوالیفائنگ راﺅنڈ ز میں کامیابی حاصل کرنی پڑے گی ۔
Thu Jan 30 , 2014
مردان: مردان کے ہاکی کھلاڑیوں کو صوبائی حکومت کی جانب سے آسٹروٹرف کا تحفہ مل گیا ،جلدہی آسٹرو ٹرف کی تنصیب کا کام شروع کردیا جائے ۔صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر مردان حاجی منور خان نے کہا ہے کہ پشاور کے بعد مردان میں ہمارے پاس کھیلوں کی تمام سہولیات موجود ہیں اور ہم کوشش کررہے […]