ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت صنعت و تجارت کے فروغ کیلئے ہرممکن اقدامات کر رہی ہے،وزیراعظم                     

ٓاسلام آباد(پی پی آئی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت صنعت و تجارت کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔یہ بات انہوں نے پیر کو اسلام آباد میں کراچی کے ممتاز صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات کے دوران کہی۔وزیراعظم نے ملک کی ترقی اور خوشحالی میں صنعتکاروں اور تاجر برادری کے اہم کردار کا اعتراف کیا۔ یہ ملاقات وزیر اعظم کے دورہ کراچی کے دوران صنعتکاروں اور تاجروں سے ہونے والی مشاورت کا حصہ ہے۔