پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم کا دور دراز علاقوں میں کرکٹ کے فروغ کی اہمیت پر زور

ٓاسلام آباد(پی پی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دور دراز علاقوں میں کرکٹ کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔پیر کو اسلام آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے امور پر ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے، انہوں نے اندرون سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا کے نئے ضم ہونے والے اضلاع، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں غیر استعمال شدہ کرکٹ ٹیلنٹ کو اجاگر کیا۔ انہوں نے قوم کو متحد کرنے میں کرکٹ کے کردار کو تسلیم کرتے ہوئے ان خطوں کو قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے مواقع فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے لیے شفاف انتخابات کی ہدایت کی۔