کیرولینا: امریکا میں منعقدہ آر بی سی ہیریٹج گالف ٹورنامنٹ میزبان میٹ کچار نے جیت لی۔ امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں ہونیوالے گالف ٹورنامنٹ کے فائنل مرحلے میں کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ امریکہ کے میٹ کچار نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک سٹروک کی برتری سے فتح اپنے نام کی۔ امریکی گالفر نے فائنل مرحلے میں برطانیہ کے لیوک ڈونلڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔ ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن امریکا کے بین مارٹن کے حصے میں آئی۔
Next Post
نجی شعبوں کے تعاون سے نصا ب میں تبدیلی کی جائے گی: ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہو
Tue Apr 22 , 2014
کراچی: سیکریٹری محکمہ تعلیم سندھ ڈا کٹر فضل اللہ پیچو ہو نے کہا ہے کہ نصا ب میں جدید دور کے تقا ضو ں کے عین مطا بق تبدیلی لا نے کے لئے ا سٹیئر نگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اور اس سلسلے میں قانو ن سا زی بھی کی جا رہی ہے جبکہ سندھ کریکیولم ایکٹ منظو ر […]
