کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

برادر اسلامی ممالک نے پاکستان کی ہمیشہ مدد کی، ان کی سرمایہ کاری سے معیشت کو استحکام حاصل ہوگا۔ گورنرسندھ

کراچی ((پی پی آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کویت کے آئی ایف اے گروپ کے نائب چیئرمین صالح السلمی کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت کی۔گورنرسندھ نے کہاکہ برادر اسلامی ممالک نے پاکستان کی ہمیشہ مدد کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے معاشی حب میں سرمایہ کاری کے سازگار حالات موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برادر اسلامی ممالک کی سرمایہ کاری سے معیشت کو استحکام حاصل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کویت کے سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولیات فراہم کریں گے۔استقبالیہ میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ مولانا بشیر فاروقی بھی موجود تھے۔