لاہور(پی پی آئی)پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سیاحت کے ترقیاتی ادارے کے تحت کرتارپورراہداری سے منسلک درشن ریزورٹ کے قیام کی باضابطہ منظوری دی ہے۔آج (جمعہ) لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سکھ یاتریوں کو ایمن آباد، فاروق آباد، ننکانہ صاحب اورکرتارپور ہ میں تمام سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔انہو ں نے کہا کہ ہم سکھ یاتریوں کو ناصرف مذہبی سیاحت کی دعوت دیتے ہیں بلکہ ان کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہیں۔
Next Post
حکومت تمام رجسٹرڈسیاسی جماعتوں کوبرابرمواقع فراہم کررہی ہے،وزیراطلاعات
Fri Dec 15 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی)اطلاعات و نشریات کے نگران وزیر مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت تمام رجسٹرڈ جماعتوں کو برابر کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو تنقید کا حق ہے۔ انہوں […]
