شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آعوام کی ترقی کیلئے یکساں مواقع پیدا کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے:صدر

اسلام آباد (پی پی آئی)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عوام کی ترقی کیلئے یکساں مواقع پیدا کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے یہ بات آج (ہفتہ) لاہور میں کاروباری شعبے کے استحکام میں بیمہ محتسب کے کردار کے بارے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔صدر نے بیمے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ عمل معاشی تحفظ یقینی بناتا ہے اور آئندہ نسلوں کیلئے یکساں مواقع فراہم کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں کو معاشی تحفظ حاصل ہوا۔