شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

  کوٹ ڈیجی قلعے سے چوری ہونے والی توپوں میں سے 6 توپوں کو واپس کروا لیا گیا ہے، نگراں وزیر ثقافت

 خیرپور(پی پی آئی) نگراں وزیر ثقافت، نوادرات، کھیل و امور نوجوانان سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ کا خیرپور میں کوٹ ڈیجی کا دورہ۔صوبائی وزیر ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے کوٹ ڈیجی کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور قلعے کے متعلق تفصیلات حاصل کیں۔صوبائی وزیر ثقافت سندھ نے اس موقع پر کوٹ ڈیجی قلعے میں نصب ہونے والی د و توپوں کا بھی جائزہ لیا۔ اس نے اس موقع پر میڈیا سے بات بھی کی اور کہا کے کوٹ ڈیجی قلعے سے چوری ہونے والی توپوں میں سے 6 توپوں کو واپس کروا لیا گیا ہے۔ وزیر ثقافت نے کہا کے واپس ہونے والی 6 توپوں میں سے 2 توپوں کو قلعے میں نصب کر کروا دیا ہے، جبکہ 4 توپوں کی جگہ کی نشاندہی کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر سید جنید علی شاہنے کہا کے قلعے کی منسوب تمام تر نوادرات واپس کروائی جائیں گی اور کوٹ ڈیجی قلعے کے تاریخی حسن کو مزید بحال کروایا جائیگا۔