سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایگزم بینک برآمد کنند گان کیلئے سنگل ونڈوآپریشن کے طورپرابھرے گا،وزیرخزانہ

اسلام آباد (پی پی آئی)نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ایگزم بینک کی فعالیت کو ملک میں بینکنگ اور مالیاتی تجارت کے منظرنامے کو فروغ دینے کے لئے ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ انہوں نے آج(جمعرات) اسلام آباد میں ایگزم بینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بینک کریڈٹ انشورنس اور گارنٹی سروسز کے ذریعے بین الاقوامی منڈیوں میں پاکستانی برآمد کنندگان کی مسابقت میں اضافے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان کا ایکسپورٹ اینڈ امپورٹ بینک مصنوعات، مراعات اور خدمات کی ایک جامع رینج کے حامل برآمد کنند گان کیلئے ایک چھت کے نیچے اقدامات کی حیثیت سے ابھرے گا۔