شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مساجد کو ملک میں خواندگی میں اضافے کے لئے استعمال کیا جائے گا،صدرمملکت

اسلام آباد(پی پی آئی)صدرڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں دوکروڑ اسی لاکھ سکول نہ جانے والے بچوں کو تعلیم دینے کے لئے مساجد کے ساتھ تعاون کے لئے ہرممکن کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مساجد کو ملک میں خواندگی میں اضافے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔اجلاس کے شرکاء نے مساجد کو تعلیمی مقاصد کے لئے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کرنے کیلئے پالیسی تشکیل دینے پر اتفاق کیا۔