شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 تعلیمی شعبے کو عالمی معیار پر لانے کے لئے تعلیمی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا جائے،د علی سندھی

کراچی(پی پی آئی)نگران وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت مدد علی سندھی نے سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں تعلیم،صاف پانی کی فراہمی، اقتصادی استحکام اور تخفیف غربت کو اپنے منشور پر سرفہرست رکھیں۔ وہ کراچی میں 2023 میں ساتویں پاکستان ایکسی لینس تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے ملک کے تعلیمی شعبے کو عالمی معیار پر لانے کے لئے تعلیمی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا۔ بعد میں وفاقی وزیر نے کاروباری، شو بزنس،کھیلوں اور دوسرے شعبوں سے تعلق رکھنے والے مختلف افراد میں انعامات تقسیم کئے۔