شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محسن نقوی کی مریضوں کوسی ٹی سکین اورایم آرآئی رپورٹس24 گھنٹوں میں فراہم کرنے کی ہدایت

لاہور(پی پی آئی)نگران وزیرا علیٰ پنجاب محسن نقوی نے سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ کو مریضوں کو سی ٹی سکین اور ایم آر آئی کی رپورٹ چوبیس گھنٹے کے اندر فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ ہدایات آج(جمعہ) لاہور میں چلڈرن ہسپتال کے اچانک دورے کے دوران جاری کیں۔ انہوں نیکہا کہ سی ٹی سکین اور ایم آر آئی رپورٹس تاخیر سے فراہم کرنے پر ہسپتال انتظامیہ کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے ہسپتال میں جاری اپ گریڈ یشن کے کام کا معائنہ بھی کیا اور اسے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔