مومن آباد میں رینجرز کا آپریشن10مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: کراچی سائٹ کے علاقے مومن آباد میں رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے10مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم پر مقام پر منتقل کر دیا ،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ دوسری جانب منگھو پیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،لاش کو ہسپتال منتقل کردیا تا ہم لاش کی شناخت نہیںکی جاسکی۔پولیس کے مطا بق میوہ شاہ قبرستان سے 2نامعلوم لاشیں ملی ہےں۔

Next Post

جنوبی افریقاکو ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کی تلاش

Wed Apr 23 , 2014
کراچی: جنوبی افریقا کرکٹ بورڑنے ٹیسٹ ٹیم کے لیے نئے کپتان کی تلاش شروع کردی ہے۔سابق کپتان گریم اسمتھ کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سے جنوبی افریقی بورڈ حتمی طور پرٹیسٹ کپتان کا اعلان نہیں کر سکا۔ٹیم کی کپتانی کے لیے ون ڈے کپتان اے بی ڈیویلئیرز،ٹی ٹوئنٹی کپتان فاف ڈوپلیسی ،ہاشم آملہ اور جے پی ڈومینی کے نام […]