شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی دوران حراست قتل کی مذمت

اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں تین کشمیری سویلین افراد کے دوران حراست وحشیانہ قتل کی پُرزورمذمت کی ہے۔دفترخارجہ نے آج ایک بیان میں کہاکہ مقتول سویلین افرادکوقابض بھارتی فوج کے ایک کیمپ میں تشدد کرکے شہید کیاگیا۔بیان میں کہاگیاہے کہ بھارتی اہلکاروں کاویڈیوکلپ وائرل ہوا جس میں وہ تین افراد پر تشدد کررہے ہیں اور اُن پرمرچیں چھڑک رہے ہیں۔بیان میں کہاگیاہے کہ یہ واقعہ ایک مرتبہ پھرمقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی وحشیانہ ریاستی دہشتگردی کوبے نقاب کرتاہے۔