شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قانون میں کوئی بھی تبدیلی پر امن سیاسی جدوجہد سے لائی جاسکتی ہے،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (پی پی آئی)اطلاعات و نشریات کے نگران وزیر مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے اور کسی بھی قسم کی بے ضابطگی پر کارروائی کرسکتا ہے۔انہوں نے ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی چھیننے کے واقعات کا نوٹس لیا ہے۔وفاقی وزیر نے ملک کے حقیقی مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کی بہتری کیلئے متحد ہونا چاہیے۔مرتضی سولنگی نے کہا کہ قانون میں کوئی بھی تبدیلی پر امن سیاسی جدوجہد سے لائی جاسکتی ہے۔