شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت صحافیوں کی جبری برطرفی کیخلاف قانون کے تحت تمام ممکنہ اقدامات کرے گی:سولنگی

اسلام آباد (پی پی آئی)اطلاعات و نشریات کے نگران وزیر مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کی جبری برطرفی کیخلاف قانون کے تحت تمام ممکنہ اقدامات کرے گی۔آج (منگل) اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا صحافیوں کی جبری برطرفی کا مسئلہ قابل قبول نہیں ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا انہوں نے چیئرمین پیمرا سے اس بارے میں بات کی ہے اور جمعے کوہونیوالے سینٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات میں بھی اس معاملے کو اٹھایا جائے گا۔