شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان چین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کیلئے پرعزم ہے:نگران وزیراعظم

اسلام آباد (پی پی آئی)چین کیلئے پاکستان کے نئے سفیر خلیل ہاشمی نے آج (منگل) اسلام آباد میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے عہدہ سنبھالنے پر خلیل ہاشمی کیلئے نئے خواہشات کا اظہار کیا۔خلیل ہاشمی نے پاکستان چین تعلقات سے متعلق وزیر اعظم سے رہنمائی لی۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لیجانے کیلئے پرعزم ہے۔ انہوں نے نئے سفیر پر زور دیا کہ وہ پاک چین تعلقات مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔