سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

افغان باشندوں سمیت دیگر غیرقانونی مقیم باشندوں کی محفوظ واپسی کا عمل جاری

ٓاسلام آباد (پی پی آئی)افغان باشندوں سمیت دیگر غیرقانونی طور پر مقیم باشندوں کی اپنے ملکوں کو واپسی کا عمل محفوظ اور باوقار انداز میں جاری ہے۔دیگر اقدامات کے علاوہ مختلف اضلاع میں ان افراد کے عارضی قیام کا بندوبست کیا گیا ہے جہاں ان کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ گزشتہ دو روز کے دوران دوہزار پانچ سو تہتر غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندے اپنے وطن واپس گئے۔ اب تک پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم چار لاکھ اڑتالیس ہزار چھ سو ستر افغان شہری واپس جاچکے ہیں۔