فاسٹ بولرجنید خان کالنکا شائر سے معاہدہ

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرجنیدخان نے کاونٹی کلب لنکا شائر سے نئے سیزن کے لیے معاہدہ کرلیا۔جنید خان انگلش کاونٹی کے نئے سیزن میں شر کت کے لیے اگلے ماہ وہ لندن روانہ ہوں گے۔کاﺅنٹی کے سیزن میں جنید خان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ میں لنکا شائر کی نمائندگی کریں گے۔ جنید خان اس سے قبل 2011میں بھی لنکا شائر کی جانب سے کاﺅنٹی کر کٹ میں حصہ لے چکے ہیں۔

Next Post

بارسلونا اوپن: جاپان اور اسپین کے کھلاڑی تیسرے مرحلے میں پہنچ گئے

Wed Apr 23 , 2014
بارسلونا: جاپان کے کی نیشیکوری اور اسپین کے ٹومی روبریڈو نے بارسلونا اوپن ٹینس کے تیسرے مرحلے مین پہنچ گئے۔ پاکستان کے اعصام الحق اور بھارت کے روہن بوپننا کی جوڑی مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ اسپین کے شہر بارسلونا میں کھیلے جانے والے کلے کورٹ ایونٹ میں فورتھ سیڈ جاپان کے کی نیشیکوری نے دوسرے مرحلے […]